کارروائی کے دوران 1200 کلو چرس، تقریبا 100 کلو پوست کے بیج، ایک آتشیں اسلحہ اور نان کسٹمز پیڈ گاڑی برآمد کرلی

شائع شدہ 4 days ago پر Oct 2nd 2026, 6:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : اسلام آباد کسٹمز انفورسمنٹ کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے گزشتہ روزایم-2 موٹروے پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران 1200 کلو چرس، تقریبا 100 کلو پوست کے بیج، ایک آتشیں اسلحہ اور نان کسٹمز پیڈ گاڑی برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 21 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 21 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




