آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاک فوج کے تمام رینکس نے جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ کے انتقال پراظہارافسوس کیا

شائع شدہ 20 دن قبل پر اکتوبر 26 2026، 4:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاک فوج کے تمام رینکس نے جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ کے انتقال پراظہارافسوس کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ جنرل(ر)عبد الوحید کاکڑ کی شاندار عسکری خدمات اور قیادت کو خراج تحسین پیش کیا گیا، پاک فوج نے مرحوم عبد الوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات کا اعتراف کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا، اللہ تعالیٰ جنرل (ر)عبد الوحید کاکڑ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 7 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 9 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 7 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 8 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 8 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 8 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 10 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 9 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 8 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 8 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



