Advertisement
علاقائی

گوجرانوالہ : ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، نوجوان جاں بحق

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 6:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوجرانوالہ  :    ٹرک  کی موٹر سائیکل کو ٹکر  ، نوجوان جاں بحق

جی این این کے مطابق   افسوس  ناک  حادثہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے  نوشہرہ ورکاں کے قریب پیش آیا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی تاہم  موٹر سائیکل ٹکرانے سے نوجوان موقع پر ہی  دم توڑ گیا ۔ ریسکیو ٹیم نے نوجوان کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا ۔ 

Advertisement