Advertisement
پاکستان

فردوس عاشق اعوان نے استعفی دے دیا

لاہور : معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استعفی دیدیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 9:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فردوس عاشق اعوان نے استعفی دے دیا

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلی پنجاب کے معاون  خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استعفی دیدیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کا استعفی منظور کرلیا ہے   اور اس حوالے سے  نوٹی فکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں : حکومت کے خلاف ترین گروپ نے بڑی میٹنگ بلا لی

اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی تھی۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ  ذاتی وجوہات کی بناء عہدے سے مستعفی ہورہی ہوں،وزیراعظم کی شکرگزارہوں کہ انہوں نے مجھ پراعتمادکیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چودھری نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement