اسلام آباد : چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پی آئی اے پرواز اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 7:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد منتقل کردی گئی،پی آئی اے کی پرواز 6 لاکھ 80 ہزار ڈوز لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔چین سے لائی گئی ویکسین فیڈرل ای پی آئی کے مرکزی ویئر ہاؤس منتقل کردی گئی۔
پاکستان نے 20 لاکھ سائینوفام ڈوز کی چینی کمپنی سے خریداری کی تھی،گزشتہ روز چین سے 13 لاکھ 20 سائینوفام ڈوز اسلام آباد لائی گئی تھیں،سائینوفام ویکسین صوبوں کو حسب ضرورت فراہم کی جائے گی۔
خیا ل رہےکہ گزشتہ روز بھی چین سے سائنوفام خوراکیں اسلام آباد لائی گئی تھیں،پاکستان نے سائنوفام ویکسین کی چینی کمپنی سے خریداری کی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 12 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 6 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 13 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 12 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







