لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں معروف ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے چار سو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

ایف آئی آر کے مطابق لڑکی ٹک ٹاک کی ویڈیوز بناتی ہے ، اپنے دوستوں کے ساتھ گریٹر اقبال پارک آئی تھی جہاں سینکڑوں لڑکوں نے اس کے ساتھ بدتمیزی شروع کردی ۔
اس دوران لڑکی کا موبائل فون ، زیور ، اور نقدی بھی چھین لی گئی ، وزیراعلیٰ پنجاب نے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

یہ واقعہ چودہ اگست کے پیش آیا تھا ۔لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا،۔ ٹاک ٹاکر عائشہ اکرم کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
پنجاب پولیس کے اعلیٰ حکام کا کہناہے کہ چاہےنامعلوم ہیں لیکن ہم انہیں ٹریس کرلیں گے ، اس کیس کو مثالی بنائیں گے ۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 3 minutes ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago







