مظفر آباد: عباس پور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 6روز قبل لاپتہ ہونے والی 12سالہ لڑکی کی لاش برآمد کرلی ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 22 2021، 8:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ12 سالہ لڑکی کی لاش گٹر سے برآمد ہوئی ہے، مقتولہ 16 اگست سے لاپتہ تھی، ورثا کو فون پر میسج موصول ہواکہ لڑکی کی تلاش چھوڑ دیں اور اپنی عزت بچائیں ، میسج کرنے والے نے مقتولہ کا اپنے پاس ہونے کا بھی اقرار کیا ۔
پولیس نے کہا ہے کہ فون میسج کی مدد سے مقتولہ کا قریبی رشتہ دار محسن شاہ کو گرفتار کر لیا، ملزم نے مقتولہ کا گلہ گھونٹ کر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، ملزم کی نشاندھی پر نعش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی۔

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 21 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 21 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





