گریٹر اقبال پارک واقعہ میں ملوث ملزموں کی گرفتاری کیلئےکارروائیاں جاری ہیں: فیاض الحسن چوہان
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ گریٹر اقبال پارک واقعہ میں ملوث ملزموں کی گرفتاری کیلئےکارروائیاں جاری ہیں پولیس نے گزشتہ رات فیصل آباد، قصور اورشیخوپورہ سے مزید 26 ملزموں کو گرفتار کیاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان کا کہناہےکہ 400مشتبہ افراد کو شامل تفتیش کیاگیاہے،92 افراد کو گرفتار اورباقیوں کو چھوڑ دیا گیاہے،گرفتار ملزموں میں سے 40 کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوایا جا چکا، مزید 30 کو آج بھجوایا جائے گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ بقیہ ملزموں کی شناخت اورگرفتاریوں کیلئے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، بزدار حکومت ایسے واقعات میں ملوث ملزموں کو نشان عبرت بنائے گی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







