لاہور: پاکستان ریلویز پولیس نے جعلی کرنسی بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 9:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملزمان کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین سے 94 لاکھ کی کرنسی لے کر جا رہے تھے،دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے کیمیکل اور جعلی کرنسی برآمد ہوئی۔
رہلوےپولیس کے مطابق جعلی کرنسی برآمد ہونے پر 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جن میں اکرام گلزار، سلامت گلزار، عمرحیات اور لطیف اللہ شامل ہیں،گرفتار ہونے والے چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 20 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










