اسلام آباد : آئی ایم ایف کی جانب سے دو ارب 75 کروڑ ڈالرز کی امدادی رقم پاکستان کو موصول ہوگئی ۔پاکستان کے غیر ملکی ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 9:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بنک کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 20 ارب ڈالرز سے زائد کی سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔
اسٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ بہتر فیصلوں اورآئی ایم ایف پروگرام پر عمل کے نتیجے میں رقم پاکستان کو دی گئی ، رقم کا آئی ایم ایف کے قرضوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
آئی ایم ایف کا ممبر ممالک کے لیے قرض پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے ، پاکستان کو یہ قرض غیر مشروط طور پر دیا گیا ہے ۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 7 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 12 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






