کابل : امریکی پابندیوں کی وجہ سے افغانستان میں معاشی بحران کا خدشہ شدت اختیار کرگیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 2nd 2021, 2:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان تاجروں کا کہنا ہے کہ امریکہ سے آزادی کے کے بعد لوگوں کی قوت خرید میں کمی ہوئی ہے ، بازاروں میں اشیا موجود ہیں ، لیکن خریدار نہیں ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اشیاء صرف اور خوردو نوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے افغانستان کے نوا ارب ڈالرز کا زرمبادلہ منجمد کردیا ہے ،۔ جس کی وجہ سے افغان ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں ۔ دوسری جانب چین نےا فغانستان میں قیام امن اور تعمیر نو کے لیے طالبان کی مشروط مدد کی پیشکش کردی ہے ۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




