Advertisement

غیر ملکی باشندوں سے بٹ کوائن لوٹنے والوں کو دھر لیا گیا

گوجرانوالہ:لاہورمیں غیر ملکی باشندوں سے بٹ کوائن لوٹنے والوں کو پولیس نے دھر لیا،پولیس نے ملزمان کو گوجرانوالہ سے حراست میں لیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 19th 2021, 11:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات  کے مطابق لاہورمیں غیر ملکی باشندوں سے بٹ کوائن لوٹنے والےملزمان کے قبضے سے 6300 یوروز برآمد کیے گئے ہیں جبکہ ایک کروڑ سے زائدمالیت کے بٹ کوائن کی ریکوری کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشن سہیل سکھیرا کا کہنا تھا کہ پولیس نے فورا کارروائی کرتے ہوئے بندے کو گرفتار کیا، بندوں کو گرفتار کرنے کے بعد ریکوری بھی کرلی گئی ہے،مکمل ریکوری نہیں ہوئی لیکن کافی حد تک ریکوری ہوگئی ہے،کسی بھی قسم کا جرم برداشت نہیں کیا جاسکتا، غیرملکی لوگوں کو لوٹنے سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ملزم انٹرنیٹ کے ذریعے رابطہ کرکے فراڈ کرتے ہیں،ملزموں کو انٹرنیٹ سے ہی ٹریک کیا گیا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک گھنٹہ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement