Advertisement
تفریح

دلیپ کمار کی اہلیہ طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج

ممبئی: لیجنڈبھارتی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کو طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 6th 2021, 10:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دلیپ کمار کی اہلیہ طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج

تفصیلات کے مطابق سائرہ بانو کو سانس لینے میں مشکلات، ہائی بلڈ پریشر اور ہائی شوگر کی شکایت پر 28 اگست کو ممبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

دلیپ کمار کے قریبی دوست فیصل نے  بتایا تھا کہ دلیپ کمار کی موت کا گہرا اثر سائرہ بانو کی صحت پر ہوا ہے اور اپنے شوہر کے انتقال کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ میں ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طبیعت بہتر ہونے پر سائرہ بانو کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے اور وہ اپنے گھر منتقل ہو گئی ہیں۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 14 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 12 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 14 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement