Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا، قومی ون ڈے اسکواڈ بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد پہنچاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 9th 2021, 1:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق ہوٹل پہنچنے پر قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی، اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز مکمل آئسولیشن میں رہیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئسولیشن مکمل کرنے اور کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ 10 ستمبر سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کردے گا۔

 سعود شکیل، افتخار احمد، شاہنواز دھانی، زاہد محمود اور محمد حارث کی بھی اسکواڈ کے ہمراہ  اسلام آباد پہنچےجبکہ کپتان بابر اعظم، امام الحق، شاداب خان اور محمد رضوان سمیت باقی تمام کھلاڑی پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • a day ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 21 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 hours ago
Advertisement