Advertisement

لاستھ ملنگا کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور: سری لنکا کے سابق کپتان و فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 15th 2021, 12:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاستھ ملنگا کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ میں خطرناک یاکرز کےلیے پہچانے جانے والے 38 سالہ فاسٹ بالر لاستھ ملنگا نے سری لنکا کی نمائندگی کرتے ہوئے 30 ٹیسٹ میچوں میں اور 33.45 کی اوسط سے 101 وکٹیں حاصل کیں۔

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ملنگا نے 226 میچز کھیلے اور 28 کی اوسط سے 338 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،ون ڈے میں بھارت کے خلاف بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے 38 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی تھی۔

ٹی20 فارمیٹ میں ملنگا نے 84 میچز کھیلے اور 107 وکٹیں حاصل کیں۔ لاستھ ملنگا کی قيادت ميں سری لنکانے2014 کا ٹی20 ورلڈکپ جيتا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • a day ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 20 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • an hour ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی