ہلا ک ہونیوالوں میں ایک ہی خاندان کے 5افراد شامل ہیں

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 15th 2021, 3:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں طیارہ ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے 15 سیکنڈ بعد ہی جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں 7افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ ساؤ پالو اسٹیٹ فائر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق طیارے میں2 پائلٹ سمیت بزنس ٹائیکون اپنی بیوی اور 3 بچوں سمیت سوار تھے۔
رپورٹ کے مطابق فائر فائٹرز جنگل میں آگ بجھانے کی جگہ پر موجود تھےجبکہ تحقیقاتی حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہے ۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




