کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 15 2021، 10:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے اضافے سے 113600 روپے کا ہوگیا۔فی 10 گرام سونا 772 روپے اضافے سے 97394 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر اضافے سے 1803 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوا۔
دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر 168.94 سے18 بڑھ کر 169.12 پر بند ہوا۔انٹر بینک میں آج ٹریڈنگ کے دوران 56 پیسے تک مہنگا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر ٹریڈنگ کے دوران 169.50 کی بلند ترین سطح پر بھی ٹریڈ ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/zM27nrTEh0 pic.twitter.com/5MBFjLMjs0
— SBP (@StateBank_Pak) September 15, 2021
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
- 5 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
- 4 گھنٹے قبل

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- 6 گھنٹے قبل

سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا
- 4 گھنٹے قبل

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- 6 گھنٹے قبل

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں
- 6 گھنٹے قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- 6 گھنٹے قبل

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات