لاہور: پولیس کے مطابق جامن گاوں میں جنازے کی ادائیگی کے دوران ملزموں نے فائرنگ کی۔جس میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 15th 2021, 9:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ہیئر کے علاقہ میں جنازے پر آئے افراد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزموں کی اندھا دھند فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں میں نذیر،نعیم اور اذان شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق جامن گاوں میں جنازے کی ادائیگی کے دوران ملزموں نے فائرنگ کی۔ دونوں پارٹیوں میں پرانی دشمنی چل رہی ہے۔ زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہیں۔
سی سی پی او لاہور نے تھانہ ہیر کی حدود میں فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے،سی سی ی او لاہور کا کہنا ہے کہ فائرنگ جبران اور امجد نامی ملزموں نے کی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 13 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 8 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 9 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







