سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر دورہ منسوخ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 17th 2021, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپنی ٹوئٹ میں شعیب اختر کا کہنا تھاکہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ کو قتل کردیا۔
اس کے علاوہ اپنے بیان میں سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھاکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سکیورٹی کلیئرنس کے بعد آئی تھی اور پھر یہاں کئی دن سے موجود ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی دی گئی تھی، سیریزمنسوخ ہونے سے پاکستان کو دھچکا لگا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ہمیں یوں شرمندہ نہیں کرنا چاہیے تھا، اس سے بہتر تھاکہ ٹیم پاکستان نہ آتی۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 12 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 7 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 7 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





