Advertisement

روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ ، پانچ افراد ہلاک

فائرنگ کی وجہ سے متعدد طالب علموں نے کلاس رومز کی کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 20th 2021, 6:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ ، پانچ افراد ہلاک

ماسکو: روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں ایک شخس نے اچانک فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر پانچ افراد ہلاک ہوگئے ، جبکہ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق  پرم شہر کی ایک یونیورسٹی میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے پانچ افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی بھی ہوگئے ، 

فائرنگ کی وجہ سے متعدد طالب علموں نے کلاس رومز کی کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی ۔

حکام کے مطابق حملہ کی شناخت کرلی گئی ہے ، حملے کے پیھچے محرکات کا جائزہ لیا جارہا ہے ، دوسری جانب حملے کے بعد طلبا اور علاقے میں خوف و حراس کی فضا قائم ہے ۔ 

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 20 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 15 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 15 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین