ممبئی: بالی ووڈ ادکارہ کرینہ کپورنے مشہور اداکاروں کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق کرن جوہر کی ایک فلم کے لئے جب کرینہ کپور سے رابطہ کیا گیا تو اداکارہ نے یہ کہہ کر فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ اس فلم میں اداکار عمران ہاشمی ہیں جن کا اچھے الفاظ میں کبھی ذکر نہیں کیا جاتا۔
ہدایتکار آنند ایل رائے نے فلم ’زیرو‘ کے لئے شاہ رخ خان کے ساتھ انوشکا شرما سے پہلے کرینہ کپور کو آفر دی لیکن اداکارہ نے اپنی گھریلو مصروفیات کی وجہ سے آفر ٹھکرا دی۔
کرینہ کپور اور رنبیر کپور کو ایک فلم ڈرامے کے لئے آفر کی گئی لیکن کرینہ کپور نے اس سے انکار کر دیا جس کی وجہ کہانی کا دلچسپ نہ ہونا تھی کیونکہ کرینہ کپور کو کسی دھماکے دار کہانی کی تلاش تھی۔
کرینہ کپور کو ہریتک روشن کی فلم ’اگنی پتھ‘ میں آئٹم نمبر کی پیش کش کی گئی تھی، تاہم اداکارہ نے اس سے صاف انکار کردیا تھا۔
بالی ووڈاداکار شاہد کپور اور کرینہ کپورنے فلم اڑتا پنجاب کے بعد آخری بار سکرین پر ایک ساتھ فلم ’جب وی میٹ‘ میں نظر آئے،اس فلم کے بعد یہ افواہیں گردش کرنے لگی تھیں کہ کرینہ کپور شاہد کپور کے ساتھ آئندہ کبھی کام نہیں کریں گی اور اس کی وجہ بھی معلوم نہیں ہوسکی۔

روس میں 8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ، جاپان اور بحرالکاہل میں لیے سونامی وارننگ جاری
- 3 hours ago

امریکی صدر کی مودی کو بھارتی مصنوعات پر 25 فیصدر ٹیرف لگانے کی دھمکی
- 2 hours ago

برطانیہ فلسطین کو مشروط طور پر ریاست تسلیم کرنے پر راضی، ستمبر میں فیصلہ متوقع
- 13 hours ago

عوام کیلئے بڑا ریلیف، یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 4 minutes ago

پہلگام ، رافیل اور آپریشن مہادیو پر اپوزیشن کی تابڑ توڑ حملوں سے بی جے پی حکومت کی بولتی بند
- 13 hours ago

پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبے بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
- an hour ago

حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان
- 14 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ
- an hour ago

شرح سود میں کمی کا امکان، نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
- 2 hours ago

وزیراعظم 30 اگست کو چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
- 13 hours ago

معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے، فیلڈ مارشل
- 2 hours ago

لیجنڈ لیگ، گرین شرٹس کے خلاف کھیلنے سے انکاری بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹاکرا
- 2 hours ago