نواز شریف ویکسی نیشن اسکینڈل میں ملوث افرادکو جیل بھیجا جارہا ہے: شہباز گل
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف ویکسی نیشن اسکینڈل میں ملوث افرادکو جیل بھیجا جارہا ہے۔


تفصیلات مطابق معاون خصوصی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا ہے کہ ملکی بدنامی کی اس کوشش میں ن لیگی عہدیداران بھی سامنے لائے جائیں گے اور نواز شریف ویکسین اسکینڈل میں ملوث ویکسینیٹر کو جیل بھیجا جائے گا۔
نواز شریف ویکسین سکینڈل میں ملوث ویکسینیٹرز صرف معطل نہیں بلکہ ان کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔ملکی بدنامی کی اس کوشش میں ن لیگی عہدیداران بھی سامنے لائے جائیں گے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 23, 2021
پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد ہوتے ہوئے ایسے عناصر کامیاب نہیں ہوں۔کرونا میں ڈاکٹر صاحبہ نے شاندار پرفارم کیا ہے
شہباز گل نےکہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہوتے ہوئے ایسے عناصر کامیاب نہیں ہوں گے اور کورونا وبا کے تدارک کے لیے یاسمین راشد نے شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔
یاد رہے کہ نواز شریف کے شناختی کارڈ پر گزشتہ روز ویکسی نیشن کا اندراج کیا گیا، اندراج میں نواز شریف کو سائنوویک کی پہلی خوراک لگائی گئی ہےجبکہ اس عمل میں ملوث طبی عملے کے دو اہلکاروں کو معطل بھی کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago


