Advertisement

پشاور: گھریلو تنازعے پر فائرنگ ، 5 افرادجاں بحق

پشاور: پشاور میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی گھرکے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 23rd 2021, 3:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق تھانہ سربندکی حدودلنڈی اخون احمدمیں گھریلوتنازے پر بھتیجے نے چچاکے گھر میں گھس کر فائرنگ کی  ، فائرنگ سے ایک ہی گھرکے پانچ افرادجا ن کی بازی ہارگئے ۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ملزم کے چچا،چچازادبھائی اورتین خواتین شامل ہیں ۔ فائرنگ تین مرلہ کے مکان کے تنازعہ پرکی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 11 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 11 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 10 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 8 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 10 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 5 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد