Advertisement
تجارت

چینی کی قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کرنےکا فیصلہ

شوگر ملز مالکان سے مذاکرات کے بعد وفاقی سیکریٹری فوڈ سکیورٹی نے ایس آر او جاری کردیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی کی قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی شوگر اپیلیٹ کمیٹی نے چینی کی قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

شوگر ملز مالکان سے مذاکرات کے بعد وفاقی سیکریٹری فوڈ سکیورٹی نے ایس آر او جاری کردیا ہے ۔ 

شوگر ملز مالکان نے سرکاری قیمت کے خلاف دو وفاقی سیکریٹریوں پر مبنی اپیلیٹ کمیٹی میں اپیل دائر کی تھی ۔ کمیٹی نے تمام شوگر ملز کو 7 اکتوبر کو چار صفحات پر مشتمل اپنے فیصلے کی نقول جاری کردیں ، جس کے مطابق چینی کی قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا