وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر کسی کے بھی خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی کی جائے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 15th 2021, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے سوشل میڈیا پر کسی کے خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق امین الحق نے کہا کہ 5 لاکھ سے زائد صارفین رکھنے والی سوشل میڈیا کمپنیوں سے کہا ہے کہ اپنا دفتر پاکستان میں قائم کریں۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر ٹک ٹاک کی جانب سے مثبت رویہ دکھایا گیا ہے اور ان سے بات چیت جاری ہے، ہم بھی چاہتے ہیں کہ ٹک ٹاک پر پابندی نہیں ہونا چاہیے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر کسی کے بھی خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی کی جائے گی۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






