آج شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پہلے ہی اوور میں روہت شرما اور دوسرے اوور میں کے ایل راہول کی وکٹ حاصل کرکے بھارت کو مشکل میں ڈالا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 25th 2021, 1:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

دبئی: کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے بھارٹی بیٹنگ پر طنز کے نشتر چلادئیے۔
کرکٹ انفو نے دو روز قبل پاک بھارت میچ کے حوالے سے تجزیہ دیتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے خبردار کیا تھا،کرک انفو کا کہنا تھاکہ شاہین شاہ آفریدی نئی گیند کے بہترین باؤلر ہیں۔

وہ اپنے ہر تیسرے میچ کے پہلے اوور میں وکٹ ضرور لیتے ہیں اور بھارت کو اس بات سے ڈرنا چاہیے۔آج شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پہلے ہی اوور میں روہت شرما اور دوسرے اوور میں کے ایل راہول کی وکٹ حاصل کرکے بھارت کو مشکل میں ڈالا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 17 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









