حسن علی نے اپنے پہلے اوور میں بھارت کی تیسری وکٹ گرا دی ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 25th 2021, 12:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوظہبی : پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیسٹمین محمد رضوان نے حسن علی کی بال پر بھارتی کھلاڑی کا کیچ پکڑ کر 100 کیچز کا ریکارڈ قائم کردیا ۔
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ پہلے اوور میں شاہین شاہ آفریدی نے 2 رنز کے عوض بھارتی اوپنر بیسٹمین کو پویلین کی راہ دکھا دی ، انہوں نے روہت شرماکو ایل بی ڈبلیو کیا ۔

اپنے دوسرے اوور کی پہلی بار پر ہی انہوں نے کے ایل راہول کو کلین بولڈ کرکے بھارتی ٹیم کو بیک فٹ پر کردیا ہے ۔ جبکہ حسن علی نے اپنے پہلے اوور میں بھارت کی تیسری وکٹ گرا دی ہے ۔ انہوں نے سوریا کمار کو گیارہ رنز پر وکٹ کے پیچھے رضوان کے ہاتھوں شکار کیا ۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 18 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 17 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









