پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2007 سے 2021 کے دوران 9 ویں بار آمنے سامنے ہیں، آج کے مقابلے سے قبل 8 میچوں میں سے بھارت 6 میں فاتح رہا


ابوظہبی : گرین شرٹس اور بلیو کیپس ( پاکستان اور بھارت ) کے درمیان 200واں میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
جہاں ٹی 20 ورلڈکپ 2021کے سپر 12 مرحلے کا چوتھا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان مجموعی طور پر 200واں میچ ہے۔ہر طرز کی کرکٹ میں مجموعی طور پر دونوں ٹیموں کے 199 میچز ہوچکے ہیں۔ ان میچز کے نتائج کے مطابق پاکستان کو واضح برتری حاصل ہے، جہاں گرین شرٹس نے 86 میں کامیابی سمیٹی جبکہ 70 میں بھارت کامیاب رہا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک میچ ٹائی ہوا جبکہ 38 مقابلے ڈرا پر اختتام پذیر ہوئے۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2007 سے 2021 کے دوران 9 ویں بار آمنے سامنے ہیں، آج کے مقابلے سے قبل 8 میچوں میں سے بھارت 6 میں فاتح رہا جبکہ ایک پاکستان نے اپنے نام کیا اور ایک میچ ٹائی ہوا۔ ایک روزہ کرکٹ میں 1978 سے 2019 کے دوران پاکستان اور بھارت 132 مربتہ مدمقابل آئے، پاکستان 73 میں فاتح اور بھارت 55 میچ میں کامیاب رہا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان 1952 سے 2007 کے دوران 59 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے، اسے صرف 9 فتح ملی جبکہ پاکستان 12 مقابلوں میں سرخرو رہا اور 38 میچز ڈرا ہوئے ہیں۔

’’وزیراعظم جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں‘‘وزیر اطلاعات عظمی بخاری
- 4 گھنٹے بعد

یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر میزائل حملہ،بچوں سمیت 19 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے بعد

پاکستان آئندہ 4 سال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب
- ایک گھنٹہ بعد

9مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
- 4 گھنٹے بعد

یہ سیریز ہمارے لئے مایوس کن رہی،شکست کے بعد قومی کپتان کا بیان
- 5 گھنٹے بعد

پی ایس ڈی پی پر مشاورت کے بغیر بجٹ کیلئے ووٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
- 10 گھنٹے قبل

تیسرا ون ڈے: شاہینوں کو ایک دفعہ پھر شکست،سیریز تین ،صفر سے کیویز کے نام
- 3 گھنٹے بعد

راجا رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات، نوٹیفکیشن جاری
- 10 گھنٹے قبل

100 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے نامور بالی وڈ اداکار چل بسے
- 2 گھنٹے بعد

گلوکار سانول خان عیسی خیلوی کا نیا پنجابی گیت "بلیس" ریلیز
- ایک گھنٹہ بعد

سوات اور مینگورہ کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف ہراس
- ایک گھنٹہ بعد

حج 2025: قومی ائیر لائن نے حج آپریشن کا اعلان کر دیا،پہلی پرواز کب روانہ ہو گی؟
- 3 گھنٹے بعد