اس قبل سے ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت نے جیت کے لیے 152 رنز کا ٹارگٹ دیدیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 25th 2021, 2:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوظہبی : ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور گرین شرٹس نے پہلے اوور میں 11 رنز بنالیے ہیں ۔
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان اوپنگ کررہے ہیں ۔ گرین شرٹس نے 7 اوورز میں بغیر کسی نقصان پر 55 رنز بنا لیے ۔رضوان 32 اور بابراعظم 27 رنز پر کھیل رہے ہیں ۔
اس قبل سے ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت نے جیت کے لیے 152 رنز کا ٹارگٹ دیدیا ہے ۔
بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی نے سب سے زیادہ رنز 57 رنز سکور کیے ، جبکہ ان کا ساتھ پنتھ نے دیا جنہوں نے 39 رنز بنائے ، بھارتی ٹیم نے ساتھ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ بیس اوورز میں 151 رنز بنائے ۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 13 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 9 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









