Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 25th 2021, 10:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ہے،اسٹیٹ بینک کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ اسٹیٹ بینک کے مطابق   انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے 43 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 174 روپے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ہوگیا،  اوپن مارکیٹ مین ڈالر 1.2 روپے مہنگا ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 174.30 سے بڑھ کر 175.50 پر بند ہوا۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 18 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس