کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 25th 2021, 10:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ہے،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے 43 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/cqDBZzXLZX pic.twitter.com/G1gfkZaFST
— SBP (@StateBank_Pak) October 25, 2021
گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 174 روپے کی سطح پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، اوپن مارکیٹ مین ڈالر 1.2 روپے مہنگا ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 174.30 سے بڑھ کر 175.50 پر بند ہوا۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 16 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 18 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 18 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 14 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 16 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










