ویب ڈیسک: معروف بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے بھارت میں پاکستانی گلوکاروں اور گانوں پر پابندی پر سوال اٹھا دیا۔


بھارتی گلوکار نے ابو ظہبی میں کنسرٹ کے دوران ارجیت نے مداحوں سے پوچھا کہ میرا ایک سوال ہے جو تھوڑا متنازع ہے، ان کا کہنا تھا انہیں اس سوال پر آنے والے رد عمل سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مداحوں سے انہوں نے پوچھا کہ کیا پاکستان سے گانا کیا بند ہوگیا انڈیا میں؟ یا ابھی چل رہا ہے؟ اریجیت سنگھ نے عاطف اسلم کا گانا ’پہلی نظر میں گنگنایا‘ جسے مداحوں نے خوب پسند کیا۔
What solid statement from @TheArijitSingh regarding Pakistani singers ?? great to see!!
— Hamza Mir (@MEEERRRU) November 19, 2021
Singing songs of these artists as well ❤️@itsaadee @ShafqatAmanatA pic.twitter.com/6z6zyV3vvD
پاکستانی گلوکاروں کی تعریف کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عاطف اسلم، راحت فتح علی خان اور شفقت امانت علی خان ان کے پسندیدہ گلوکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری دعا ہے کہ مستقبل میں دونوں ممالک نے درمیان اچھے تعلقات ہوں۔
Atif aslam loves you all. pic.twitter.com/FgZ67pQUF2
— hamza ?? (@Ihamzaabbas) November 21, 2021

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 13 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 11 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 9 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 13 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 8 hours ago






