Advertisement
تفریح

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ گرمیت باوا چل بسیں

بھارت کی لیجنڈری لوک گلوکارہ گرمیت باوا طویل علالت کے بعد 77 برس کی عمر میں دُنیا سے کوچ کر گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 10:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی لیجنڈری گلوکارہ گرمیت باوا چل بسیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ گرمیت باوا نے آج صبح امرتسر کے مقامی اسپتال میں آخری سانس لی۔

گزشتہ رات گرمیت کی طبیعت خراب ہوگئی تھی اور انہیں امرتسر کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ 
 
گرمیت باوا ان گلوکاروں میں سے ایک تھیں جنہیں ’جُگنی‘ گانے کے لیے جانا جاتا تھا۔

ان کی موت کی خبر سامنے آنے کے فوراً بعد ہی اُنہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

بالی ووڈ فلمساز امتیاز علی نے انسٹاگرام پر گرمیت باوا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ امتیاز علی نے ’جُگنی‘ گاتے ہوئے گرمیت باوا کا ایک پُرانا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پنجاب کی لازوال جُگنی، لیجنڈری گرمیت باوا، ہمیں چھوڑ کر چلیں گئیں۔‘

View this post on Instagram
 
A post shared by Imtiaz Ali (@imtiazaliofficial)

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 8 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 13 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 7 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 13 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 10 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
Advertisement