کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 25th 2021, 12:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 2144 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 396 روپے ہے۔ اس کے علاوہ 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 97530 روپے ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 9 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 788 ڈالر فی اونس ہے۔

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک گھنٹہ قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 15 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





