Advertisement

پی ایس ایل 7 ڈرافٹ: کون سی ٹیم نے کس کھلاڑی کا انتخاب کیا

لاہور:پی ایس ایل فرنچائزز اپنی ٹیموں کے انتخاب کے لیے پرانے کھلاڑیوں میں تبدیلیاں کر رہی ہیں تو نئے ناموں کو بھی منتخب کر رہی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 ڈرافٹ: کون سی ٹیم نے کس کھلاڑی کا انتخاب کیا

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاکستان سپر لیگ 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب میں فرنچائزز  پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ اور سلور کیٹیگری میں اسٹارز منتخب کررہی ہیں۔ ڈرافٹنگ میں  125 کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں۔

پلاٹینیم کیٹگری:

لاہور قلندرز نے پلاٹینیم کیٹگری میں فخر زمان، کراچی کنگز نے کرس جورڈن، اسلام یونائیٹڈ نے کالن منرو، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے جب کہ پشاور زلمی نے حضرت اللہ زازئی کو منتخب کرلیا۔

ڈائمنڈ کیٹیگری:

پاکستان سپر لیگ 7 کی ڈرافٹنگ کے دوران ڈائمنڈ کیٹیگری میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مرچنِٹ ڈی لانگے، کراچی کنگز لوئس گریگوری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیمز فالکنر کو منتخب کرلیا۔

ڈرافٹنگ کے طریقہ کار کے مطابق ہر فرنچائز کو آخری ایونٹ کے زیادہ سے زیادہ 8 کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کی اجازت تھی، اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے ریٹینشن کا پورا کوٹہ استعمال کیا جب کہ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 7، 7 کھلاڑی برقرار رکھے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 7 آئندہ سال جنوری اور فروری میں شیڈول ہے، ایونٹ کے تمام میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 14 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 13 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 19 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 9 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
Advertisement