Advertisement
علاقائی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو جاہل قرار دے دیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو جاہل قرار دے دیا۔ کہتے ہیں پی پی اکثریتی جماعت ہے، اپوزیشن کو اقلیت کہہ دیا تو آگ بگولا ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 12 2021، 11:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو جاہل قرار دے دیا

لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اپوزیشن کو صرف ہنگامہ آرائی کرنا آتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ لاڑکانہ کے فیصلے کراچی اور کراچی کے لاڑکانہ میں ہو رہے ہیں۔ اپوزیشن کا کام صرف گالم گلوچ کرنا ہے جس پر اُنہیں شاباش ملتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اگر کچھ کہہ دیں اس پر باز پرس ہوتی ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ سب کچھ سندھ حکومت کی وجہ سے ہو رہا ہے، یہ سب درست کرنا وفاق کے بس کی بات بھی نہیں ہے، مہنگائی کے خلاف 27 دسمبر کو اپنا پارٹی پلان دیں گے۔

Advertisement
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

  • 3 دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 4 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 18 گھنٹے قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 17 گھنٹے قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 4 دن قبل
Advertisement