لاہور : پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکر زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سمیت پی سی بی کے کئی کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرنے والی زینب عباس نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دیتے ہوئے خوبصورت تصویر بھی شیئر کی ۔
View this post on Instagram
زینب عباس نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد 7 دسمبر کو ہوئی ہے۔ جس کانام انہوں نے 'تیمور حمزہ کاردار' رکھا ہے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ پر تمام مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔ اسپورٹس اینکر کی پوسٹ پر ملکی و غیر ملکی شخصیات کی جانب سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے ۔
خیال رہے کہ زینب نے رواں برس ستمبر میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اطلاع دی تھی کہ ان کے ہاں جلد ہی ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ زینب عباس نومبر 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار کے پوتے اور سابق گورنر سٹیٹ بینک شاہد حفیظ کار دار کے صاحبزادے حمزہ کار دار سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں ۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 hours ago









