Advertisement

کورونا وائرس : سعودی حکومت نے ایک بار پھر پابندی کا عندیہ دیدیا  

ریاض: سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ایک بار  پھر پابندیاں سخت کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا وائرس : سعودی حکومت نے ایک بار پھر پابندی کا عندیہ دیدیا  

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ  حکام نے زور دیا ہے کہ شادی ہالز اور تقریبات میں احتیاطی تدابیر کی پھر پابندی کرائی جائے گی ۔  مملکت کی وزارت بلدیات و دیہی وآبادکاری امور کے ترجمان نے سعودی عرب میں شادی ہالز اور تقریبات میں کورونا ایس او پیز کی پابندی  پرعملدرآمد کروانے کی ایک بار پھر ہدایت کی ہے تاکہ وبا کا پھیلاؤ نہ ہوسکے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مملکت کے تمام علاقوں میں میونسپلٹی و بلدیاتی کونسلوں کے انسپکٹرز، کمشنریوں اور تحصیلوں کے ذمہ داران بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تفتیش کریں گے۔

شادی  ہالز اور دیگر تقریبات کی انتظامیہ کورونا وائرس سے بچاؤکےلیے مقرر ضوابط کی پابندی کو یقینی بنائیں گی ۔ ترجمان نے کہا کہ اب تک مملکت بھر میں شادی ہالز میں دوہزار 356 تفتیشی کارروائیاں کیں، اس دوران مختلف قسم کی 193 خلاف ورزیاں  ہوئیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی خلاف ورزیاں شادی ہالزمیں ماسک نہ پہنے، سینیٹائزر کی عدم دستیابی، وائرس میں مبتلا ہونے کے شبے پر متعلقہ افراد کوآئسولیشن میں نہ بھیجنے اور وائرس سے بچاؤکےلیے انتباہی علامتیں آویزاں  نہ کرنے جیسی خلاف ورزیاں بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک گھنٹہ قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
Advertisement