دنیا کے طاقتور ملکوں کے بلاک جی سیون نے ایران اور روس کو وارننگ جاری کر دی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر لیورپول میں جی سیون اجلاس ہوا ،جس میں طاقتور ممالک کے بلاک جی سیون نے کہا کہ ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
جی سیو ن ممالک نے ماسکو سے یوکرین کے ساتھ جاری کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
برطانوی وزیر خارجہ نے ایران سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ مذاکرات کے لیے آئے اور جوہری مذاکرات کی ڈیل پر اتفاق کرے۔
جس پر ایران نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک مذاکرات میں تعمیری تجاویز دینے میں ناکام رہے، فریقین نے ایران پر پابندیوں سے متعلق اختلافات کو حل کرنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 15 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 20 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 18 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







