Advertisement

انڈونیشیا میں  شدید زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری 

جکارتہ : انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 1:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈونیشیا میں  شدید زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری 

خبر ایجنسی کے مطابق  علی الصبح بحیرہ فلورس میں انڈونیشیا کے علاقےمشرقی نوساٹنگاڑہ  زلزلے سے لرز اٹھا ، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق  زلزلے کی ریکٹراسکیل پر شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ 

زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ  انڈونیشیا کے میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔ زلزلے سے تاحال جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

یہ ابتدائی اطلاعات ہیں ، خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا