راولپنڈی : پاک ایران سرحد پر سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 2:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک ایران سرحد پر بلوچستان میں عبدوئی سیکٹر میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ۔ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک ظہیر احمد جرات مندی سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جوابی کارروائی میں فرار ہونے والے دہشتگردوں کو نقصان پہنچایا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن عناصر کی امن، استحکام اور بلوچستان کی ترقی کو متاثر کرنے والی کارروائیوں کو شکست دینے کے لیے سکیورٹی فورسز پرعزم ہیں۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




