Advertisement

 پاک ویسٹ انڈیز ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

کراچی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 6:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 پاک ویسٹ انڈیز ،  دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

تفصیلات کے مطابق  دونوں ٹیموں کے مابین  میچ نیشنل اسٹیڈیم میں شام 6 بجے شروع ہوگا۔ 

گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے ہرا دیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی تھی ۔ اس میچ میں حیدر علی کو 39 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو کراچی میں ہی کھیلا جائے گا جس کے بعد 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز بھی شیڈول ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور