Advertisement
پاکستان

موسم سرما کی چھٹیوں پر فیصلہ کل این سی اوسی اجلاس میں ہوگا

اسلام آباد: موسم سرما کی چھٹیوں پر حتمی اتفاق رائے کیلئے فیصلہ کل این سی اوسی میں ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
موسم سرما کی چھٹیوں پر فیصلہ کل این سی اوسی اجلاس میں ہوگا

تفصیلات کے مطابق  بین الصوبائی سیکرٹریز تعلیم کا اجلاس ختم ہوگیا، موسم سرما کی چھٹیوں پر وفاقی اکایوں سے سفارشات لے لی گئیں ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ  اجلاس میں 25 دسمبر سے 5 جنوری تک تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا۔

موسم سرما کی چھٹیوں پر حتمی اتفاق رائے کیلئے فیصلہ کل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)  میں ہوگا۔ اجلاس میں تمام صوبوں سے سیکرٹریز ایجوکیشن موجود تھے۔

گزشتہ ماہ  پنجاب حکومت  کا سموگ کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا تھا،  لاہور میں  تمام تعلیمی ادارے اور نجی دفاتر  میں ہفتہ اور اتوار کے علاوہ   پیر کی بھی چھٹی  کا حکم جاری کردیا گیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  نجی دفاتر کا عملہ کورونا وبا کی طرح سوموار کے روز گھر میں بیٹھ کر آن لائن کام کریں گے،  پیرکی چھٹی کے دوران تعلیمی اداروں کو  طلبہ  کی آن  لائن   کلاس جاری  رکھنے  کا حکم دیا گیا تھا۔پنجاب حکومت کا نیا حکم نامہ  27 نومبر  سے15 جنوری تک  نافذ العمل رہے گا۔ 

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 16 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
Advertisement