کراچی : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔

کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 87 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے ، کپتان بابر اعظم نے 79 رنز سکور کیے جبکہ آصف علی 21 رنز بنا سکے۔ فخر زمان نے 12 رنز سکور کیے۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 158 رنز ، دوسری وکٹ 185 رنز پر گری۔
ویسٹ اندیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان نکولس پورن 64 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے، ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے، شامر بروکس نے 49، برینڈن کنگ نے 43 رنز سکور کیے، ڈیرن براوو 34، پاویل 6 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
پاکستان کی جانب سے محمد وسیم جونیئر نے 2 شکار کیے جبکہ شاہنواز دھانی نے ایک وکٹ حاصل کی۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل







