ترجمان موٹروے کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2، ایم 3 مختلف مقامات اور ایم 11 کو بند کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 2:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے،موٹروے ایم تھری لاہور سے رجانہ تک دھند کے باعث بند ، موٹروے ایم 11 دھند کے باعث بند کردی گئی۔
دوسری جانب لاہورائیرپورٹ پر دھند کی شدت میں اضافہ ہونے سے ائیرپورٹ پر حد نگاہ سو میٹر تک کم ہوگئی ، بیرون ملک کی پروازوں کو لاہور ائیرپورٹ آنے سے روک دیا گیا۔
ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ دبئی سے آنے والی پرواز ای کے 622 کو پرواز سے روک دیا گیا ، پرواز نے شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچنا تھا، اب کل دوپہر اڑھائی بجے آئی گی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






