GNN Kay Sang With Lt. General Abdul Qayyum Retd | Mohsin Bhatti | 06 February 2023 | GNN
1846 لوگوں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے
-
Police Arrested PTI Workers From Zaman Park | Police Recovered Heavy Weapons From Imran Khan House
-
Critical Situation | Police Entered In Imran Khan Zaman Park Residence | Latest Updates | GNN
-
Petrol Bomb Thrown From Zaman Park? | Maryam Nawaz Shared Video | Breaking News | GNN
-
Punjab Police Operation in Zaman Park | Imran Khan Angry | Bushra Bibi is Alone at Home | GNN

دنیا
چینی صدر کے ماسکو سے روانہ ہوتے ہی روس نے یوکرین میں حملے شروع کر دیئے
ایک ڈرون نے ریزی شچیو قصبے میں ایک ہاسٹل کی عمارت کو نشانہ بنایا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ بات چیت کے بعد ماسکو سے روانہ ہوتے ہی، روس کی فوج نے یوکرین کے علاقے کیف پر ڈرون سے حملے شروع کیے۔
یوکرائنی حکام کے مطابق،حملوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے، کیف ریجن کے پولیس چیف اینڈری نیبیٹوف نے کہا کہ سات دیگر زخمی ہوئے جب ایک ڈرون نے ریزی شچیو قصبے میں ایک ہاسٹل کی عمارت کو نشانہ بنایا۔
جنوب مشرقی شہر Zaporizhzhia میں، روسی میزائلوں کے اپارٹمنٹ بلاکس کو نشانہ بنایا، جس میں ایک شخص ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے۔
تفریح
عاطف اسلم کے ہاں ننھی پری کی پیدائش
اہلیہ سارہ اور بیٹی مکمل صحتیاب ہیں اور خیریت سے ہیں،عاطف اسلم

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں پہلے روزے کو ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔
عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ بیٹے کے بعد ایک بیٹی کے بھی والدین بن گئے ہیں۔
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں پہلے روزے کو ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔ عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ بیٹے کے بعد ایک بیٹی کے بھی والدین بن گئے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Atif Aslam (@atifaslam) عاطف اسلم نے اپنی پوسٹ میں مداحوں کو بتایا کہ ان کی اہلیہ سارہ اور بیٹی مکمل صحتیاب ہیں اور خیریت سے ہیں۔ عاطف اسلم نے کیپشن میں لکھا کہ ’آخر کار انتظار ختم ہوا۔ میرے دل کی نئی ملکہ آگئی، بچہ اور سارہ دونوں ٹھیک ہیں الحمدللہ۔ براہ کرم ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ حلیمہ عاطف اسلم کی طرف سے رمضان مبارک۔‘ عاطف اسلم نے اپنی بیٹی کا نام حلیمہ عاطف اسلم رکھا ہے۔ مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے عاطف اسلم کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
عاطف اسلم نے اپنی پوسٹ میں مداحوں کو بتایا کہ ان کی اہلیہ سارہ اور بیٹی مکمل صحتیاب ہیں اور خیریت سے ہیں۔عاطف اسلم نے کیپشن میں لکھا کہ ’آخر کار انتظار ختم ہوا۔ میرے دل کی نئی ملکہ آگئی بچہ اور سارہ دونوں ٹھیک ہیں الحمدللہ۔ براہ کرم ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ حلیمہ عاطف اسلم کی طرف سے رمضان مبارک۔‘
عاطف اسلم نے اپنی بیٹی کا نام حلیمہ عاطف اسلم رکھا ہے۔ مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے عاطف اسلم کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
دنیا
بھارتی عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک عزت کیس میں دو سال قیدکی سزاد سنادی
راہل گاندھی اس فیصلے کو چیلنج کریں گے اور کیس جیتیں گے

نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو جمعرات کو سورت کی ایک عدالت نے مجرم قرار دیتے ہوئے ہتک عزت کے مقدمے میں 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
کرناٹک کے کولار میں ایک ریلی میں راہول گاندھی نے حیرت کا اظہار کیا کہ "تمام چوروں کا عام کنیت مودی ہے"۔
فیصلہ سنائے جانے کے وقت راہول گاندھی عدالت میں موجود تھے۔ 10,000 روپے کے ضمانتی مچلکے ادا کرنے کے بعد عدالت نے حکم سنانے کے بعد وائناڈ کے ایم پی کو بھی ضمانت مل گئی۔
کانگریس پارٹی نے بیان میں کہا ہے کہ راہل گاندھی اس فیصلے کو چیلنج کریں گے اور کیس جیتیں گے۔
-
علاقائی 2 دن پہلے
ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی کے عاطف منصف سمیت 11 افراد جاں بحق
-
پاکستان 20 گھنٹے پہلے
عمران خان سمیت دیگر رہنماوں کے خلاف 130 مقدمات درج
-
تجارت 17 گھنٹے پہلے
انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
-
پاکستان 19 گھنٹے پہلے
قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
-
پاکستان ایک دن پہلے
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
-
کھیل ایک دن پہلے
ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کے ساتھ عمرہ ادائیگی پر تصاویر شیئر کردیں
-
پاکستان 17 گھنٹے پہلے
پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
-
تجارت 2 دن پہلے
امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ