Advertisement
تفریح

گجرات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

خیال رہے اس سے قبل اسلام آباد میں خاتون ٹک ٹاکر ثنایوسف کو انکے اپنے ہی گھر میں بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 16th 2025, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گجرات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

گجرات: پنجاب کے ضلع گجرات میں نامعلوم افرا د نے فائرنگ کر کے ایک اور ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر کو قتل کردیا۔

پنجاب پولیس کا کہنا ہےکہ موٹرسائیکل سوارملزموں نےتعاقب کرکے مقتول مقدر عباس کو قتل کیا،فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،جن کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ 

جبکہ پولیس نے لاش قبضےمیں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔

خیال رہے اس سے قبل اسلام آباد میں خاتون ٹک ٹاکر ثنایوسف کو انکے اپنے ہی گھر میں بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا۔

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 21 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 18 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے