عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 3414 ڈالر پر آگئے۔

شائع شدہ a year ago پر Jun 16th 2025, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سےکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 62 ہزار 300 روپےہو گئی ہے ۔
اسی طرح دس گرام 600 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 10 ہزار 613 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 3414 ڈالر پر آگئے۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 9 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 9 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 21 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 12 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 17 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 9 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 21 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








