جی این این سوشل

LIVE | Federal Minister Ahsan Iqbal Important Speech In Ceremony | GNN

1226 لوگوں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے

جی این این میں ویڈیو ڈیسک آپ کو روزانہ کی تازہ ترین سرخیاں ، شوز ، پروگرام ، ایونٹس اور بہت کچھ فراہم کرے گا جب آپ اسے دیکھنا چاہتے ہیں۔

تفریح

ہلاک ہونیوالے تیندوے کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی

ایبٹ آباد: کاغان میں ہلاک ہونےوالے تیندوے کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق تیندوا پہاڑی سے گر کر ہلاک ہوا تھا۔

Published by Faisal Ali Ghumman

پر شائع ہوا

کی طرف سے

نجی ٹی وی  کےمطابق  تین روز قبل پہاڑی سے گر کر ہلاک ہونے والے تیندوے کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ، رپورٹ کے مطابق تیندوےپر کسی نےحملہ نہیں کیا بلکہ وہ خود پہاڑی سے گر کرہلاک ہوا تھا۔
پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق جنگلی تیندوا پہاڑی سے نیچے گرا تھا ، سر پر لگنے والی چوٹ اور زیادہ بہہ جانےوالا خون تیندوے کی ہلاکت کا باعث بنا ۔

پڑھنا جاری رکھیں

کھیل

فیفا ورلڈ کپ میںجنوبی کوریا کو شکست ،برازیل کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو مقابلے کے بعد شکست دے کر کوارٹر فائنل میں  پہنچ گئی۔

Published by Faisal Ali Ghumman

پر شائع ہوا

کی طرف سے

قطر کے شہر دوحہ میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے چھٹے پری کوارٹر فائنل میں برازیل نے جنوبی کوریا کو  4 کے مقابلے 1 گول سے شکست دی،برازیل کی جانب سے وینی جونیئر نے ساتویں منٹ میں پہلا گول کیا، نیمار نے 13ویں منٹ میں پنالٹی پر گول کرکے برتری کو دگنا کردیا، رچرلیسن نے 29 منٹ پر تیسرا گول کرکے برتری میں اضافہ کیا۔
 
 36 ویں منٹ میں لوکاس پیکیٹا نے چوتھا گول کر کے برازیل کی جیت کو یقینی بنایا، جنوبی کوریا کی جانب سے پائیک سیونگ ہو نے 76 ویں منٹ میں اپنی ٹیم کی طرف سے پہلا گول کیا۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

ملک میں اقتصادی ایمرجنسی کےمتعلق الزام بےبنیاد ہیں: اسحاق ڈار

وزارت خزانہ  اسحاق ڈار نے ملک میں اقتصادی ایمرجنسی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔

Published by Faisal Ali Ghumman

پر شائع ہوا

کی طرف سے

وفاقی وزیر خزانہاسحاق ڈار نے اقتصادی ایمرجنسی   کے ضمن میں جاری بیان کے مطابق معاشی ایمرجنسی کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہو رہی، افواہوں کا مقصد غیر یقینی صورتحال پیدا کرنا ہے۔


وزرت خارجہ کے بیان کے مطابق اقتصادی ایمرجنسی کی جھوٹی خبریں قومی مفادات کیخلاف ہیں، ایسی خبریں پھیلانے والے پاکستا ن کو خوشحال دیکھنا نہیں چاہتے،اقتصادی صورتحال سے متعلق غیر یقینی فضا کیلئے مذموم مہم چلائی جا رہے۔


پاکستان کو سری لنکا سے مشابہت دینا انتہائی غلط اور بے بنیاد ہے، موجودہ صورتحال روس یوکرین جنگ،عالمی کساد بازاری کانتیجہ ہے۔
حکومت معاشی بہتری کے حوالے سے تمام تر اقدامات کر رہی ہے اور آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بھی پرعزم ہے۔

پڑھنا جاری رکھیں

ٹرینڈنگ

Take a poll