Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 39 ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3ہزار 327 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 24th 2025, 4:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:ایران اسرائیل جنگ کے خاتمے کےساتھ ہی عالمی منڈیوں میں تیل اور سونے کی قیمتوں میںنمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدسونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 258 روپےکی کمی ہوئی ہے جس کے بعدملک میں دس گرام سونے کی نئی قمیت 3 لاکھ 3 ہزار 810 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 39 ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعدعالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 327 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے